allama yousaf shaheed
لڑکیوں کو نچانے والے پروفیسر کے قتل پہ سب کا ایمان جاگ گیا۔۔
چند ماہ پہلے کیلے کی ریڑھی لٹنے پہ بھی لبرلز کا ایمان جاگا تھا۔۔۔
لبرل آج کالجز یورینورسٹیوں کے نوجوانوں کو استاد کی عزت و احترام کا درس دے رہے ہیں انکی منافقت دیکھو یہ
مفتی یوسف سلطانی شہید کی شہادت پر آواز کیوں نہیں اُٹھاتے؟؟
وہ بھی تو ایک استاد تھے۔۔!!
اُنکے کیس کی انکوائری کیوں نہیں ہورہی شاید اس لیے کہ وہ ایک عالمءدین تھے

شرم تم کو مگر نہیں آتی

Comments
Post a Comment