Posts

Showing posts with the label terriost

Pakistan Zindabad - 23 Mar 2019 | Pakistan Day 2019 (ISPR Official Movie)

ispr official released new army movie on pakistan day

pakistan day live prade 2019

pakistan day live prade 2019

ALLAMA KHADIM HUSSAIN RIZVI

Image
ب انکی عزت پے حرف آیا تو ہم اپنی عزت کو کیا کرینگے

DG ISPR KINDLY REPLAY US OR RELEASE TLP LEADERS

Image
پیپلزپارٹی کے لبرل سیکولر غنڈے نیب بلڈنگ کی عمارتیں پھلانگتے ہوئے اب ریاست کی رِٹ چیلنج نہیں ہوئی؟؟ تحریک لبیک کے خلاف کریک ڈاؤن سے تو ملک کی جیلیں بھردی گئیں، ہزاروں کارکنان گرفتار ہوئے، 90 سالہ بزرگوں تک کو نہ چھوڑا گیا اب سوال یہ ہے کہ ان غنڈوں کو کب گرفتار کیا جائے گا؟؟

STAND FOR ALLAMA YOUSAF SHAHEED

انگریزی پروفیسر کے لیے منہ بنا کررونے والو۔۔۔ مفتی یوسف سلطانی بھی ایک استاد تھے انکو شہید کرنا دہشتگردی نہیں ؟؟؟

MADINA

Image
یا نبی سلامٌ علیک یا نبی سلامٌ علیک یا رسول سلامٌ علیک رحمتوں کے تاج والے دو جہاں کے راج والے عرش کے معراج والے عاصیوں کے لاج والے یا نبی سلامٌ علیک ، یا رسول سلامٌ علیک یا نبی سلامٌ علیک ، صلوٰۃ اللہ علیک ہے یہ حسرت در پہ آئیں اشک کے دریا بہائیں داغ سینے کے دکھائیں سامنے ہو کر سنائیں یا نبی سلامٌ علیک ، یا رسول سلامٌ علیک یا نبی سلامٌ علیک ، صلواتُ اللہ علیک جان کر کافی سہارا لے لیا ہے در تمہارا خلق کے وارث خدارا لو سلام اب تو ہمارا یا نبی سلامٌ علیک، یارسول سلامٌ علیک یا نبی سلامٌ علیک، صلواتُ اللہ علیک میرے مولا ، میرے سرور ہے یہی ارمان اکبر پہلے قدموں میں رکھے سر پھر کہے یہ سر کو اُٹھا کر یا نبی سلامٌ علیک، یارسول سلامٌ علیک یا نبی سلامٌ علیک، ❤ ❤ صلی اللّه علیہ وآلہ وبارک وسلم  ❤ ❤ ❤ ❤  اللھم ربنّا آمین  ❤ ❤

allama yousaf shaheed

Image
لڑکیوں کو نچانے والے پروفیسر کے قتل پہ سب کا ایمان جاگ گیا۔۔ چند ماہ پہلے کیلے کی ریڑھی لٹنے پہ بھی لبرلز کا ایمان جاگا تھا۔۔۔ لبرل آج کالجز یورینورسٹیوں کے نوجوانوں کو استاد کی عزت و احترام کا درس دے رہے ہیں انکی منافقت دیکھو یہ مفتی یوسف سلطانی شہید کی شہادت پر آواز کیوں نہیں اُٹھاتے؟؟ وہ بھی تو ایک استاد تھے۔۔!! اُنکے کیس کی انکوائری کیوں نہیں ہورہی شاید اس لیے کہ وہ ایک عالمءدین تھے شرم تم کو مگر نہیں آتی

terrorist tlp

Image
آل نبیﷺاولاد علیؓ سید زادہ تمہیں دہشت گرد لگتا ہے ظالموں تم اللّهﷻ کی گرفت سے نہیں بچ پاؤ گے